لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16اگر موسيقى کے حرام ہونے کا معيار يہ ہے کہ وہ لہوى ہو اور لہو و لعب اور گناہ کى محافل سے مناسبت رکھتى ہو تو ايسى آواز اور ترانوں کا کيا حکم ہے جو بعض لوگوں حتى کہ خوب و بد کو نہ سمجھنے والے بچوں ميں بھىdownload-disicon-7
17بعض نغمے ظاہرى طور پر انقلابى ہيں اور عرف ِعام ميں بھى اسے انقلابى سمجھا جاتا ہے ليکن يہ معلوم نہيں ہے کہ گانے والے نے انقلابى قصد سے نغمہ گايا ہے يا طرب اور لہو کے ارادے سےdownload-disicon-7
18بعض نوجوان جو حال ہى ميں بالغ ہوئے ہيں انہوں نے ايسے مجتہد کى تقليد کى ہے جو مطلقاً موسيقى کو حرام سمجھتا ہے چاہے يہ موسيقى اسلامى جمہورى کے ريڈيو اور ٹيليويژن سے نشر ہوتى ہوdownload-disicon-7
19بے پردہ عورت کا مردوں کے درميان تصوير کھينچنے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر احتمال ہو کہ نامحرم انہيں دھونے اور پرنٹ کرتے وقت ديکھے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
20بے پردہ نامحرم عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ ٹيلى ويژن ميں عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ کيا مسلمان اور غير مسلمان عورت کى تصوير ميں فرق ہے؟ کيا براہ راست نشر ہونے والى تصوير اور ريکارڈ شدہdownload-disicon-7
21ترنّم کے ساتھ شعر و غيرہ پڑھنے کے دوران عورت کى آواز سننے کا کيا حکم ہے چاہے سننے والا جوان ہو يا نہيں؟ مرد ہو يا عورت؟ اور اگر عورت محارم ميں سے ہو تو کيا حکم ہے؟download-disicon-7
22تندرستى هو اور رقص نه هو تو اس کا حکم کيا هے؟downloadicon-1
23حرام معاملات - رقص و موسيقيdownloadicon-3
24حضرت امام خمينى (قدس سرہ) اور شہداء کى تصويروں کو چومنے کا کيا حکم ہے اس لحاظ سے کہ وہ ہمارے نامحرم ہيں؟download-disicon-7
25حلال اور حرام موسيقى ميں فرق کرنے کا معيار کيا ہے؟ کيا کلاسيکى موسيقى حلال ہے؟ اگر ضابطہ بيان فرماديں تو بہت اچھا ہوگا۔download-disicon-7
26حکومت اسلامى کى طرف سے قانونى طور پر ممنوع فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے اگر ان ميں کسى قسم کا فساد نہ ہو؟ اور جو ان مياں بيوى کے لئے مذکورہ فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
27حکومتى مراکز ميں آويزاں کرنے کى غرض سے رسول اکرم، امير المؤمنين اور امام حسين سے منسوب تصاوير چھاپنے اور فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
28دبکہ کا کيا حکم ہے؟ (دبکہ ايک طرح کا علاقائى رقص ہے جس ميں افراد ہاتھ ڈال کر اچھل کر جسمانى حرکات کے ساتھ مل کر زمين پر پاؤں مارتے ہيں تا کہ ايک منظم آواز پيدا ہو)download-disicon-7
29ديہاتوں کے اندر ہونے والى شاديوں ميں عورتوں کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ اس ميں آلات ِموسيقى بھى استعمال ہوں؟ مذکورہ عمل کے مقابلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
30رقص کى تربيت کے مراکز قائم کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7